Saturday, June 18, 2011

:)

باری باری سارے گئے

دریا پار اتارے گئے

اک دو اپنے جیسے ہی

اکھڑ پن میں مارے گئے

...............................

یہاں کس کا چہرہ پڑھا کریں

یہاں کون اتنا قریب ہے۔۔۔۔۔

Thursday, June 9, 2011

From Diary...

بہم رہ کر اگر بڑھ جائیں
دل کے فاصلے یک دم
بچھڑ جانے کا پھر تو فیصلہ یہ کربھی سکتی ہے
محبت مر بھی سکتی ہے