Tuesday, March 8, 2011

Rceived from my diary:)

کسی ترنگ کسی سرخوشی میں رہتا تھا
یہ کل کی بات ہے دل زندگی میں رہتا تھا
بس ایک شام بڑی خامشی سے ٹوٹ گیا
ہمیں جو مان تیری دوستی میں رہتا تھا

1 comment: