Wednesday, April 1, 2009

A Poem by Raushni

راحتیں آسائشیں

کمی نہیں کوئی ہمیں

ہرسو پھیلی چاندنی

ہر جا ملی محبتیں

پھر کیوں دل اداس ہے

ہر شخص بھی تو پاس ہے

نہ زخم ہے کوئی ہرا

پر درد ہے ذرا ذرا

زندگی سے جی میرا

لگتا ہے بھرا بھرا

1 comment: