Friday, January 14, 2011

Recieved from Numaira:)

پھر قریہ دل سے اٹھا شورِقیامت جاناں
لو آج دم توڑ گئی تیری محبت جاناں
اب نہ ملیں گے کسی رہ گذرپہ تجھے
اب نہ کریں گےکبھی ایسی جسارت جاناں

No comments:

Post a Comment