اس نے رات کے اندھیرے میں
میرے ہاتھ کی ہتھیلی پہ
لکھا تھا اپنی انگلی سے
مجھے پیار ہے تم سے
جانے کیسی سیاہی تھی وہ
کہ
مٹتی بھی نہیں اور
دکھتی بھی نہیں
میرے ہاتھ کی ہتھیلی پہ
لکھا تھا اپنی انگلی سے
مجھے پیار ہے تم سے
جانے کیسی سیاہی تھی وہ
کہ
مٹتی بھی نہیں اور
دکھتی بھی نہیں
No comments:
Post a Comment