Friday, May 29, 2009

وہ زنجیر ہلا دیتا ہےمگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ کون شخص ہے جو میری بات نہیں سنتا
میں چلتا ہوں تو میرے ساتھ نہیں چلتا
اندھیری رات میں تنہا بیٹھ کر
میں جلتا ہوں تو میرے ساتھ نہیں جلتا
میں اس قابل تو ہوں کہ وہ مجھ سے بات کرے
میں خواب دیکھوں تو تعبیر نہیں بنتا
برسوں پہلے اس نے ایک بات کہی تھی
کہ میں پیار تو کرتا ہوں پر اظہار نہیں کرتا
اک یہی اس کے پیار کی قید کافی ہے
وہ زنجیر ہلا دیتا ہے مگر آزاد نہیں کرتا

No comments:

Post a Comment