بہت سے خواب دیکھے ہیں
کبھی شعروں میں ڈھالیں گے
کوئی چہرہ تراشیں گے
کوئی صورت نکالیں گے
ابھی تو پاؤں کے نیچے
زمیں محسوس ہوتی ہے
جہاں پہ ختم ہووے گی
وہیں ہم گھر بنالیں گے
یہی ہے ناں
تمھیں ہم سے بچھڑ جانے کی جلدی ہے؟
کبھی ملنا تمھارے مسئلے کا حل نکالیں گے
کبھی شعروں میں ڈھالیں گے
کوئی چہرہ تراشیں گے
کوئی صورت نکالیں گے
ابھی تو پاؤں کے نیچے
زمیں محسوس ہوتی ہے
جہاں پہ ختم ہووے گی
وہیں ہم گھر بنالیں گے
یہی ہے ناں
تمھیں ہم سے بچھڑ جانے کی جلدی ہے؟
کبھی ملنا تمھارے مسئلے کا حل نکالیں گے
No comments:
Post a Comment