صادق ہیں اپنے قول میں غالب خدا گواہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں ہمیں
دکھ سوغاتیں رہ جائیں گی
ہجر کی راتیں رہ جائیں گی
میری باتیں کرنے والو
میری باتیں رہ جائیں گی
No comments:
Post a Comment