Saturday, December 4, 2010

وصیت۔۔۔۔ داغ دہلوی

دن گزارے عمر کے انسان ہنستے بولتے
جان بھی نکلے تو میری جان ہنستے بولتے
آسماں برسوں رلاتا ہے لگا دیتا ہے چپ
دیکھ لیتا ہے اگر اک آن ہنستے بولتے

No comments:

Post a Comment