Wednesday, December 15, 2010

بلاعنوان۔۔۔

ایک نقطے نے محرم سے مجرم بنادیا
ہم دعا لکھتے رہے ، وہ دغا پڑھتے رہے

3 comments:

  1. ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہے؟ یہ کس شاعر کا شعر ہے۔ میں نے کافی تلاش کیا مگر ملا نہیں۔ اگر معلوم ہو تو بتائیں۔ شکریہ

    ReplyDelete
  2. ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہے؟ یہ کس شاعر کا شعر ہے۔ میں نے کافی تلاش کیا مگر ملا نہیں۔ اگر معلوم ہو تو بتائیں۔ شکریہ

    ReplyDelete
  3. جی نصیر میری کوشش تو یہی ہوتی ہے کہ شاعر کا نام شعر کے ساتھ ہی دستیاب ہو لیکن مصروفیت اور وقت کی قلت کے باعث بعض دفعہ یہ ممکن نہیں ہوپاتا۔ بہرکیف پہلی ہی فرصت میں شاعر کا نام شائع کردیا جائے۔ کوئی تجویز ہو تو ضرور بتائیے گا۔ شکریہ

    ReplyDelete