زندگی کا ہر رنگ اپنے اندر کچھ اچھا سمیٹے ہوئے ہے۔۔۔ بس محسوس کرنے کی بات ہے۔۔۔ ہر شخص اداس اور ملول سا دکھائی دینے لگا ہے۔۔۔ پتہ نہیں لوگ خوش ہونے کے لیے کسی بڑی خوشی کا انتظار کیوں کرتے ہیں۔۔۔؟؟؟ بےوقوف لوگ یہ نہیں سمجھتے کہ خوش ہونے کے لیے خوشی چاہیے نہ کہ بڑی خوشی۔۔۔ زندگی میں قہقہے نہ بھی ہوں تو ایک چھوٹی سی مسکراہٹ ہی بہت ہے۔۔۔ کبھی سوچیے گا۔۔۔ کیا کہتے ہیں آپ؟؟؟
No comments:
Post a Comment