Wednesday, January 7, 2009

اردو زبان و ادب

اردو روشنی بلاگ پر بہت جلد آپ اردو زبان و ادب پر مضامین پڑھ سکیں گے۔ اگر آپ کوئی مضمون بھیجنا چاہیں تو خوش آمدید۔۔
مضامین ادبی شخصیات کی حیات، ان کے اسلوب، اور کام پر لکھے جاسکتے ہیں لیکن خیال رہے کہ تنقیدی مضامین لکھتے ہوئے غیر جانبداری کو ملحوظ رکھا جائے۔ اس بلاگ کا مقصد کسی کے جذبات کو مجروح کرنا یا کسی کی دل آزاری کرنا ہرگز نہیں ہے لہذٰا یکطرفہ ہوکر مت سوچیے۔ شکریہ

No comments:

Post a Comment