اردو روشنی سے قبل بہت سے بلاگ دیکھنے کا اتفاق ہوا ۔ کچھ اچھے تھے کچھ کم اچھے تھے۔ نام لوں گی تو بدتہذیبی ہوگی۔ ہاں یہ ضرور کہنا چاہوں گی کہ اپنی سوچ کو وسعت دینا انسانیت کا حق ادا کرنے کے مترادف ہے۔ جنس سے آزاد ہوکر سوچیے زندگی خوشگوار ہو جائے گی۔ لڑکے کیا کرتے ہیں؟ لڑکیاں کیسے سوچتی ہیں؟ لڑکے اچھے ہوتے ہیں یا لڑکیاں اچھی ہوتی ہیں؟
چہ معنی دارد؟ ایسی سوچ اپنائی جائے تو انسان اور انسانیت تو پس پشت چلے جاتے ہیں ناں؟۔ انسانیت کے بارے میں سوچیے۔۔۔۔۔ سچ بولنا ہو تو اپنے بارے میں بولیے۔۔۔ کسی کےبارے میں سچ لکھنا دنیا کا سب سے آسان کام ہے۔۔۔۔ اس کے برعکس اپنے بارے میں سچ بولنا؟؟؟ خاصا مشکل ہے۔۔۔ کر کے دیکھیے ۔۔۔ آپ بھی مان جائیں گے۔۔۔

No comments:
Post a Comment