اس نے کہا زندگی کو مانند زندگی جیا جائے۔۔۔۔ میں بولی کیوں نہ اس کے برعکس کیا جائے
اس نے کہا ہار جاؤ گی خود سے لڑتے لڑتے۔۔۔۔۔میں بولی عمر گزری ہے ایسا کرتے کرتے
اس نے کہا کچھ الگ سے کرنا چاہتی ہو تم ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بولی راہوں میں ہونا چاہتی نہیں میں گم
اس نے کہا ہار جاؤ گی خود سے لڑتے لڑتے۔۔۔۔۔میں بولی عمر گزری ہے ایسا کرتے کرتے
اس نے کہا کچھ الگ سے کرنا چاہتی ہو تم ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بولی راہوں میں ہونا چاہتی نہیں میں گم
روشنی ہر رنگ میں بھلی لگتی ہے کیونکہ روشنی زندگی کا استعارہ ہے اور زندگی کے سارے رنگ خوبصورت ہوتے ہیں۔
ReplyDeleteبجا فرمایا آپ نے۔۔۔ بہت شکریہ۔۔۔۔
ReplyDelete