Tuesday, December 1, 2009

قطعہ

لپٹا ہے میرے دل سے اک راز کی صورت
وہ شخص جسے میرا ہونا بھی نہیں ہے
یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجب ہے
پانا بھی نہیں ہے اسے کھونا بھی نہیں ہے

1 comment:

  1. pasand sajna de
    kharcha sada
    tey nakhray lokaan dey....
    Doing well...

    ReplyDelete